ہمبستری کے آداب اگر روزے کی حالت میں کسی مرد یا عورت کو احتلام ہو جاۓ تو
روزے کی حالت میں احتلام ہونے سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں ؟ السلام و علیکم ناظرین ! ہم امید کرتے ہیں ، کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے ، ناظرین اگر کسی عورت یا مرد کو روزے کے دوران سوتے ہوۓ یا جاگتے ہوۓ ، ہوش میں یا بے ہوشی میں ، بغیر جماع کے انزال ہو جائیں تو اس سے روزے پر کوئی اثر نہیں ہوتا ایسا شخص غسل کر کے پاک ہو سکتا
اسکے علاوہ اگر کسی مرد یا عورت کو جاگتے ہوۓ روزے کی حالت میں محض نگاہ کرنے یا برے خیالات آنے سے ہی انزال ہو جائے ، تو اس سے بھی روزہ نہیں ٹوٹتا۔لیکن اگر کوئی مرد یا عورت روزے کی حالت میں بوس و کنار کر کے یا پھر جماع کر کے انزال کر جائے تو پھر ایسی حالت میں روزہ ٹوٹا ہے اس روزے کا قضا بھی لازم ہوگا اور اسکا کفارہ ۔۔ * بھی ادا کرنا ہوگا * ۔۔
اسکے علاوہ جان بوجھ کر کھانے پینے کا جماع کرنے سے روزہ ٹوٹجاتا ہے ایسی صورت میں قضا اور کفارہ دونوں لازم ہوتے * _
The post ہمبستری کے آداب اگر روزے کی حالت میں کسی مرد یا عورت کو احتلام ہو جاۓ تو appeared first on TRENDBUDDIES.COM.
source https://trendbuddies.com/%db%81%d9%85%d8%a8%d8%b3%d8%aa%d8%b1%db%8c-%da%a9%db%92-%d8%a2%d8%af%d8%a7%d8%a8-%d8%a7%da%af%d8%b1-%d8%b1%d9%88%d8%b2%db%92-%da%a9%db%8c-%d8%ad%d8%a7%d9%84%d8%aa-%d9%85%db%8c%da%ba-%da%a9%d8%b3%db%8c/
0 Comments:
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home