Thursday, 18 August 2022

کدی ہنس وی لیا کرو !!

کدی ہنس وی لیا کرو !!

بیوی نے لکھا ، ” کوئی نہیں ، بس ایسے ہی لکھا تھا ، مقصد یہ تھا کہ تم نے ایس ایم ایس پڑھ لیا ۔ ” خاوند نے لکھا ، ” میں بھی کہوں کہ شمائلہ تو میرے ساتھ ہے ، پھر یہ کون سی شمائلہ ہے ؟

” بیوی نے فوراًجواب میں لکھا ، ” کون سی شمائلہ ، کہاں ہو تم ؟ دفتر میں نہیں ہو کیا ؟ ”

خاوند کا جواب ، ” نہیں میں دفتر میں نہیں ہوں ، بازار میں ہوں ۔ ” بیوی نے لکھا ، ” کہاں ہو بازار میں ؟ ادھر ہی رکو ، میں آرہی ہوں ۔ ” پندرہ منٹ بعد بیوی نے لکھا ، ” بازار میں کہاں ہو ، میں بازار میں ہوں ۔ ”

خاوند نے جواب دیا ، ” میں دفتر میں ہوں ، اب جب بازار آ ہی گئی ہو تو واپسی پر سبزی بیتی جانا ۔

آئی وڈی شمائلہ دی سگی ۔ “

The post کدی ہنس وی لیا کرو !! appeared first on TRENDBUDDIES.COM.



source https://trendbuddies.com/%da%a9%d8%af%db%8c-%db%81%d9%86%d8%b3-%d9%88%db%8c-%d9%84%db%8c%d8%a7-%da%a9%d8%b1%d9%88/

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home