Wednesday, 17 August 2022

نہایت سبق آموز کہانی

نہایت سبق آموز کہانی

بھائی میری بے فکری کا سب ھے کہ  ایک شیرنی اپنے دو چھوٹے بچے چھوڑ کر مر گئی تھی ۔ میں نے ان پر ترس کھا کر اپنے دودھ پر پال کر انہیں پروان چڑھایا۔اب وہ جوان ہیں اور انہوں نے جنگل میں اعلان کر رکھا ہے کہ ھماری بکری ماں کی طرف کوئی میلی آنکھ سے نہ دیکھے۔سو اب کسی بڑے خوں خوار جانور میں بھی یہ ہمت نہیں کہ ہمت نہیں کہ مجھ یہ ہاتھ ڈالے کسی چھوٹے موٹے جانور کا ذکر ہی کیا ۔

کوئے نے سوچا کاش مجھے بھی ایسی نیکی کرنے کا موقع ملے اور پرندوں کی دنیا میں مجھے بھی احترام حاصل ھو جاۓ ۔ لدوہ یہی سوچتا ھوا اڑتا جا رہا تھا کہ اس نے نیچے میں ایک چوہے کو ڈبکیاں کھاتے دیکھا۔وہ فوراً نیچے اترا اور چوہے کو دریا سے نکال لایا اور ایک بڑے پتھر پہ لٹا کر اپنے پروں سے ھوا دینے لگا تاکہ وہ خشک ھو جاۓ ۔ جو نہی چوہے کے حواس بحال ھوۓ اس نے کونے کے پر کترنے شروع کر دیئے۔کوا بیچارہ نیکی کی دھن میں مگن تھا اور چوہا اپنی کار گزاری میں مصروف۔اتنی دیر میں چوہا خشک بھی ہو چکا تھا ۔

اس نے اپنے بل کی طرف دوڑ لگا دی ۔ اکوا نیکی کر کے بہت موج میں تھا ۔ اسی موج میں اس نے لمبی اڑان بھرنے کی کوشش کی مگر منه کے بل زمین پہ آ پڑا اور اڑنے سے معذور ھو کر زمین پر ہی اچھلنے اور گھٹنے لگا ۔ اتفاقاً بکری ادھر سے گزری تو پوچھنے لگی ۔ بھائی کوے تم پہ کیا ۔ مصیبت آن پڑی ؟ وہ غصے سے بولا ۔ یہ سب تمہارا کیا دھرا ھے ۔ تمہاری باتوں سے متاثر ہو کر میں سے نیکی کمانے کی چاہ میں چوہے کی جان بچائی مگر وہ میرے پر ہی کثر بھاگا ۔بکری ہنس پڑی اور کہنے لگی۔بے وقوف اگر نیکی بری مربی نجمی ہی کرنی تھی تو کسی شیر کے بچے کے ساتھ کرتے۔چوہے کا بچہ تو اپنا چوہا پن ہی دکھاۓ گا ۔ بد ذات اور بد اصل کے ساتھ نیکی کرنے ۔ والے کا وہی حال ھوتا ھے جو تمہارا ھوا ھے ۔ یعنی کوؤں کے بچے موتی چگنے سے ہنس نہیں بن جاتے اور کھارے پانی کے تنویں منوں میٹھا ڈالنے کے بعد بھی کھارے ہی رہتے ہیں ۔

The post نہایت سبق آموز کہانی appeared first on TRENDBUDDIES.COM.



source https://trendbuddies.com/%d9%86%db%81%d8%a7%db%8c%d8%aa-%d8%b3%d8%a8%d9%82-%d8%a2%d9%85%d9%88%d8%b2-%da%a9%db%81%d8%a7%d9%86%db%8c/

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home