بدمزاج بیوی وہ اپنے شوہر سے لڑائی جھگڑے سے تنگ آ کر ایک پیر فقیر کے پاس چلی گئی
ایک عورت نے اپنی والدہ سے اپنے شوہر کے بد مزاجی کی شکایت کی اور شوہر کی بد مزاجی دور کرنے کیلئے کوئی طریقہ پوچھا والدہ نے بیٹی سے ہمدردی کا اظہار کیا اور کہا کہ میرے پاس تمہارے اس مسئلہ کے حل کیلئے ایک تعویذ ہے ۔
یکن اس تعویذ میں شیر کی گردن کا بال بند ناضروری ہے مگر شرط یہ ہیکہ بال تم نے خود اپنے ہاتھ سے شیر کی گردن سے توڑ نا ہو گا وہ عورت پہلے تو پریشان ہوئی لیکن شوہر کی بد مزاجی دور کرنے کیلئے اس نے شیر کے بارے معلومات حاصل کر نا شروع کی ،
تو اسے یہ معلوم ہوا کہ شیر کبھی بلاوجہ کسی پر حملہ نہی کر تاشیر جب بھو کا ہو یا اسے خطرہ محسوس ہو تو تب حملہ کر تا ہے ۔ اب اس عورت نے جنگل جاکر شیر کیلئے گوشت رکھنا شروع کیا پہلے چند دن شیر سے دور دور رہ کر اسے خوراک دی پھر آہستہ آہستہ قریب آنے لگی
ایک دوماہ کی محنت کے بعد یہ شیر کے قریب آگئی شیر پر ہاتھ پھیر نے لگی شیر بھی اس سے مانوس ہو گیا پھر ایک دن اس نے شیر کی گردن سے ایک نہی بلکہ کئی بال توڑ لیے اور ان بالوں لولیکر اپنی والدہ کے پاس لیکر آئی اور اپنی والدہ سے کہا کہ وہ اب اسے تعویذ بناکر دے ۔
اس کی والدہ مسکرائی اور کہا کہ میری بیٹی دیکھ شیر جیسے درندے سے اگر اچھارویہ رکھا جاۓ اس سے پیار کیا جاۓ تو وہ درندہ بھی اپنی در ند گی چھوڑ کر محبت سے پیش آتا ہے ۔
تیر ا شوہر تو انسان ہے تو اس سے اچھا رویہ رکھ ، اسکا خیال رکھ دیکھنا اسکا مزاج بھی درست ہو جائیگا ۔ت
The post بدمزاج بیوی وہ اپنے شوہر سے لڑائی جھگڑے سے تنگ آ کر ایک پیر فقیر کے پاس چلی گئی appeared first on TRENDBUDDIES.COM.
source https://trendbuddies.com/%d8%a8%d8%af%d9%85%d8%b2%d8%a7%d8%ac-%d8%a8%db%8c%d9%88%db%8c-%d9%88%db%81-%d8%a7%d9%be%d9%86%db%92-%d8%b4%d9%88%db%81%d8%b1-%d8%b3%db%92-%d9%84%da%91%d8%a7%d8%a6%db%8c-%d8%ac%da%be%da%af%da%91%db%92/
0 Comments:
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home