شادی شدہ عورت کے حاملہ ہونے کی تین علامات اور
شادی شدہ عورت کے حاملہ ہونے کی تین نشانیاں اگر کسی عورت میں یہ تین نشانیاں ظاہر ہو جائیں تو آپ سمجھ جائیں کہ وہ حاملہ ہو گئی
نمبر ایک ۔ حیض یعنی ماہواری کارک جانا ۔ شادی کے بعد جب عورت کا حمل ٹھہر جاتا ہے تو اسکی ماہواری رک جاتی ہے بعض اوقات عورتوں کو کچھ نہ کچھ خون آتا ہے لیکن عموماًماہواری بند ہو جاتی ہے تقریانوے فیصد عورتوں کی ماہواری آنا بند ہو جاتی
نمبر دو ۔ قے کا آنا اور سر میں درد ہونا ۔ شادی کے بعد جب عورت حاملہ ہو جاتی ہے تو ایسی عورت کو قے کی کیفیت آتی ہے اور یہی کیفیت تین ماہ تک رہتی ہے اگر عورت کو بلا وجہ بار بار قے آنا شروع ہو جائیں ، اسکا سر چکرانے لگے ، سر میں درد ہونے لگے اور زیاد و دیر تک دوائی کھانے سے بھی ٹھیک نہ ہو تو سمجھ جائیں کہ عورت حاملہ ۔۔ * ہوگئی ہے * ۔
نمبر تین ۔ پستانوں کا سائز میں بڑھنا ۔ شادی کے بعد جب عورت حاملہ ہو جاتی ہے تو اس کے پستان سائز میں بڑھ جاتے ہیں ۔ بڑے اور بھاری ہو جاتے ہیں پستانوں کے نپلز بھی کالے اور بڑے ہو جاتے ہیں ، پستان نیچے لٹک جاتے ہیں اور درد کرنے لگتے ہیں جو کہ واضح طور پر عورت کے حاملہ ہونے کی طرف اشارہ کرتی
The post شادی شدہ عورت کے حاملہ ہونے کی تین علامات اور appeared first on TRENDBUDDIES.COM.
source https://trendbuddies.com/%d8%b4%d8%a7%d8%af%db%8c-%d8%b4%d8%af%db%81-%d8%b9%d9%88%d8%b1%d8%aa-%da%a9%db%92-%d8%ad%d8%a7%d9%85%d9%84%db%81-%db%81%d9%88%d9%86%db%92-%da%a9%db%8c-%d8%aa%db%8c%d9%86-%d8%b9%d9%84%d8%a7%d9%85%d8%a7/
0 Comments:
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home