Sunday, 7 August 2022

عورت کی دو ادائیں ایسی ہے جو مردے ہوۓ مرد میں بھی جان ڈال دیتی ہے

عورت کی دو ادائیں ایسی ہے جو مردے ہوۓ مرد میں بھی جان ڈال دیتی ہے

مرد کے کردار کی خوشبو پاکر ہی عورت مرد کی طرف مائل ہوتی ہے اور اس کی محبت میں مبتلا ہوتی ہے ۔

ماضی آپکا دروازہ کھٹکھٹاۓ تو ہر گز نہ کھولیں کیونکہ ماضی کے پاس آپکو دینے کیلئے دکھوں کے سوا کچھ نہیں ہوتا ، جو آج ہے اچھا ہے ، بہترین ہے ۔

تین غذائیں ایسی ہے جو مرد کے جسم کو طاقتور اور خوبصورت بناتی ہے ۔ 1۔ ناشتے میں شہد کا استعمال کرناء 2۔ صبح کے وقت سیب کھانا ، 3 دن میں پانچ یا سات کھجور میں کھانا ۔

کوئی افسانہ یا ادب پارہ مخش نہیں ہو سکتا ، جب تک لکھنے والے کا مقصد ادب نگاری ہے ۔ ادب بحثیت ادب کے کبھی فخش نہیں ہوتا ۔

ادب تاریخ اور فلسفے کی کتابیں پڑھنے والا انسان کبھی انتہا پسند نہیں ہو سکتا ۔

مرد آنکھوں سے محبت کرتا ہے اور عورت کانوں سے محبت کرتی ہے یعنی مرد خوبصورت عورت سے محبت محبت کرتا ہے اور عورت اس مرد سے جو باتیں دلکش کرتا ہے ۔ .

ہے ۔ عورت ہاں اور ناں کا ایک نہایت ہی دلچسپ انکار اور اقرار کچھ اس طرح عورت کے وجود میں خلط ملط ہو گیا ہے کہ بعض اوقات اقرار انکار معلوم ہوتا ہے اور انکار اقرار ۔

یقین کریں ۔ !! عورت کے محبت بھرے الفاظ پیار بھرا لہجہ اور محبت سے لیا ہوا بوسہ مردے ہوۓ مرد میں بھی بھی جان ڈال دیتی ہے ۔

عورت ہی وہ واحد دین دھرم اور مزہب ہے جسے ہر کوئی اپنانا چاہتا ہے ، مگر عورت کا دھرم پیسہ ہے جسے وہ ہر کسی کے ساتھ اپنائی جا سکتی ہے ۔

The post عورت کی دو ادائیں ایسی ہے جو مردے ہوۓ مرد میں بھی جان ڈال دیتی ہے appeared first on TRENDBUDDIES.COM.



source https://trendbuddies.com/%d8%b9%d9%88%d8%b1%d8%aa-%da%a9%db%8c-%d8%af%d9%88-%d8%a7%d8%af%d8%a7%d8%a6%db%8c%da%ba-%d8%a7%db%8c%d8%b3%db%8c-%db%81%db%92-%d8%ac%d9%88-%d9%85%d8%b1%d8%af%db%92-%db%81%d9%88%db%93-%d9%85%d8%b1/

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home