Sunday, 7 August 2022

عورتوں کے وہ ہتھیار جن کو دیکھا کر وہ مردوں کو

عورتوں کے وہ ہتھیار جن کو دیکھا کر وہ مردوں کو

یہاں میں آپ کو آج کچھ ایسی نشانیاں بتانے جا رہوں جو تقریبا ہر لڑکی میں ہوتی ہیں جن کو دیکھ کر آپ کو پتہ چل جائے کہ لڑکی پسند کرتی ہے یا نہیں ۔

لڑکی کی مسکراہٹ ایک ایسا ہتھار جو ہر اس کو استعمال کرتی ہے لڑ کی جانتی ہے اگر وہ کسی کو دیکھ کر مسکراۓ تولڑ کا بغیر کسی وجہ اسے پسند کرنے لگتا ہے ۔ لڑکیاں اکثر لڑکوں کو دیکھ کر مسکراتی ہیں ، ہمیشہ اپنے جذبات چھپا کر رکھتی ہے اس کا مسکرانا آپ کو اشارہ ہے ۔ دوسر انتھار اس کی آنکھیں ہیں وہ آنکھوں سے لمبارابطہ کرے آنکھوں کا رابطہ بہت طاقتور ہو تا ہے یہ ایک طرح کا ہتھیار ہے جو ہر صورت تعلق جوڑنے میں کام آتا ہے اس کا مطلب دیکھنے والا شخص ایک گہری تعبیر چاہتا ہے ایک لشن چاہتا ہے اگر کوئی لڑکی ں آپ کو پانچ سیکنڈ سے زیادہ دیکھتی ہے اس کا مطلب ہے کہ وہ آپ کے بارے میں سوچ سکتی ہے ۔

تیر انتھار ہے آپ کے آگے پیچھے گھومناء اگر وہ آپ سے پیار کرتی ہو گی تو وہ کوشش کرے گی کہ زیادہ سے زیادہ آپ کے آس پاس رہے اگر آپ پڑھ رہے ہیں تو وہ آپ کے آس پاس کینٹین میں نظر آۓ گی آپ لائیبریری میں جائیں گے تو وہ بھی وہاں پر جاۓ گی ، ت تمام نشانیوں میں سے سب سے دلچسپ اور اہم نشانی ہے کہ آپ کی نظروں سے وہ او عمل نہیں ہو گی مطلب آپکو و نظر آتی رہے کوشش کرے گی کے وہ آپ کو نظر آۓ گی یہ ایک ایسا جادو ہو گا جو آپ پر چلتارہے گا ہو سکتا ہے چونا یہ بھی لڑکی کا اہم ہتھار ہے ، وہ آپ کو مچونے کا موقع دے گی لڑکی آپ کو پسند کرتی ہو گی تو وہ آپ کو موقع دے گی وہ آپ کو مچونے کا موقع دے گی اسی طرح وہ بھی آپ کو کسی نہ کسی بہانے ہاتھ لگانے کی کوشش کرے گی تا کہ آپ کی توجہ حاصل کر سکے اس کے لئے وہ آپ کے کندھے پر سر پر ہاتھ رکھ سکتی ہے ۔

بات چیت کرنا ، وہ آپ سے بہت سارے سوالات کرے گی ۔ وہ آپ سے بات چیت جاری رکھنے کے لئے آپ کے قریب آنے کے لئے آپ سے بہت سارے سوالات کرے گی

The post عورتوں کے وہ ہتھیار جن کو دیکھا کر وہ مردوں کو appeared first on TRENDBUDDIES.COM.



source https://trendbuddies.com/%d8%b9%d9%88%d8%b1%d8%aa%d9%88%da%ba-%da%a9%db%92-%d9%88%db%81-%db%81%d8%aa%da%be%db%8c%d8%a7%d8%b1-%d8%ac%d9%86-%da%a9%d9%88-%d8%af%db%8c%da%a9%da%be%d8%a7-%da%a9%d8%b1-%d9%88%db%81-%d9%85%d8%b1/

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home