Monday, 8 August 2022

زنا کے متعلق متعدد عذاب

زنا کے متعلق متعدد عذاب

ایک حدیث شریف میں ہے کہ جو آدمی زنا کر تا ہے اور اس سے بعض نہیں آتا جب وہ مرے گا اور قیامت کے دن آٹھے گا تو اس کی دونوں آنکھوں کے در میان عورتوں کی مانند شر مگاہ ہو گی :

بول چال اور اسی طرح زنا کروانی والی عورت بھی جب قیامت کے دن آٹھے گی تو کی بھی دونوں آنکھوں کے در میان مر دوں کے مانند عضو تناسل ہو گا ، اور ان کی شرمگاہ سے پیپ اور خوب ہے گا اگر اس کا ایک بھی قطرہ زمین پر گر پڑا تو تمام دنیا گرمی کے مارے جلنے لگے گی ۔

بول اگر دونوں کی اس گناہ کا احساس ہو تا کہ ان کی وقتی لذت سے کس قدر بڑے شر اور فساد کے دروازے کھلتے ہیں تو انہیں اس شر مناک جرم کے ارتکاب کی نسبت اپنے وجود کو فنا کر دینا آسان دکھائی دیتا ۔

بالخصوص جب ان کے اس زنا کے عمل کا نتیجہ اس بچے کی صورت میں نمودار ہو تا ہے ، بول چال ایک عیاش اور بد معاش عورت یا تو بچے کو پید اہوتے ہی اس کا گلا گھونٹ دیتی یاسقاعط حمل کروائی لیتی تا کہ اس سے عورت کی جان ا چھوٹ جاۓ ، اگر وہ ایسانہ کرتی تو ولادت کے بعد اس بچے کو لاوارث کر کے پھینک دیتی ۔

ہمارے پیارے نبی کے فرمان کے مطابق ایک زانی اپنے اہل و عیال کے لئے برانمونہ ہے ایسا انسان نہ اپنی نسل کی پر واکر تا ہے اور نہ اپنی عزت کی ، کیوں کہ خواہش نفسانی کا نشہ اس پر سوار ہوتا ہے ،

The post زنا کے متعلق متعدد عذاب appeared first on TRENDBUDDIES.COM.



source https://trendbuddies.com/%d8%b2%d9%86%d8%a7-%da%a9%db%92-%d9%85%d8%aa%d8%b9%d9%84%d9%82-%d9%85%d8%aa%d8%b9%d8%af%d8%af-%d8%b9%d8%b0%d8%a7%d8%a8/

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home