Friday 12 August 2022

اس کی م وت کی تصدیق کردی وہ ایک ط وائف تھی اس نے اپنے ہی ایک دوست کیساتھ مل کر ایک لڑکے کو ق ت ل کیا

اس کی م وت کی تصدیق کردی وہ ایک ط وائف تھی اس نے اپنے ہی ایک دوست کیساتھ مل کر ایک لڑکے کو ق ت ل کیا

ٹیکساس کی ایک جی۔ل میں 37 سالہ کارلا فے ٹکر کو م وت کا انجک۔شن لگایا گیا ، ڈی۔ت۔ھ بیڈ پر لیٹے اس نے ہنس کی آنکھیں بند کر لیں ، ڈاکٹر نے نبض دیکھی اور م وت کا اعلان کر دیا اور کہا ایسی پرسکون م وت میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی کارلا کی ماں دھن دہ کرنے والی عورت تھی ، بچپن ہی سے وہ اپنی ماں کے ساتھ آتی جاتی اور ن ش ے پر لگ گئی پھر آہستہ آہستہ ماں کے نقش قدم پر چلنے لگ پڑی ، 10 سال بعد اْسے خیال آیا کہ اْسے اس دھن دے کو چھوڑ کے کچھ اور کرنا چاھیئے ، سو اس نے اپنے ب۔وائے ف.رینڈ کے ساتھ گاڑی چھ۔۔یننے کی سک۔یم بنائی ۔

موقعہ وا.رد.ا.ت پر م۔زاحمت ھوئی اور کارلا اور اس کے ب۔وائے ف۔ری۔نڈ نے امریکی جوڑے کو گ۔ھبرا کے ق ت ل کر دیا ، کچھ دنوں بعد دونوں پک۔ڑے گئے اور عدالت نے س۔زائے م وت سنا دی ، پھیر اپیلوں کہ چکروں میں کافی عرصہ گزرتا گیا۔ اس دوران ج۔یل کے عملے نے دیکھا کہ کارلا جو کہ ش۔رابی اور ب۔ د زبان عورت تھی۔ اس نے اچانک سب کچھ چھوڑ کر بائبل کی مطالعہ شروع کر دی ۔ اس کی زبان صاف ہو گئی اور اخلاق بہت اچھا ھو گیا ، وہ اکثر اپنے سیل میں بائبل پڑھتی رھتی ، ملنا جلنا اور بات چیت ختم کر دی۔ ایک سال بعد وہ مبلغہ بن گئی اور ایسی مبلغہ جس کے الفاظ میں تاثیر تھی ، اس نے ج۔یل میں ہی تبلیغ شروع کر دی۔ عبادت و ریاضت کو اپنا معمول قرار دے دیا اور ج۔یل میں کئی لوگوں کی زندگیاں ھی بدل دیں۔ وہ لوگ جو اسے ق ات لہ اور سن۔گ دل کہتے تھے وہ اس کے پیچھے چلنے لگے اور ج۔یل میں ایک روحانی انقلاب آ گیا۔ اس بات کی خبر جب میڈیا کو پہنچی تو وہ ج۔یل پر ٹوٹ پڑے ۔پھر ھر اخبار میں کارلا کی خبر لگی۔ ھر شخص نے اس کے فوٹو اْٹھائی اور اسے معاف کرنے کے لیئے مظاھرے ھونے لگے ۔

حقوق انسانی کی تنظیموں نے امریکہ میں کارلا بچاؤ تحریک شروع کر دی اور احتجاج یہاں تک بڑھا کہ زندگی میں پہلی بار پوپ جان پال نے عدالت کو س۔زا معافی کی باقاعدہ درخواست دے دی لیکن عدالت نے ٹھک۔را دی ۔س۔زائے م وت سے پندرہ دن قبل ک۔نگ لیری نے سی این این کے لئیے اس کا انٹرویو جی۔ل میں کیا اس انٹرویو کے بعد پورے امریکہ نے کہا کہ نہیں یہ وہ ق ات ل ہ نہیں یہ معصوم ھے۔ لیری نے پوچھا تمھیں م وت کا خ۔وف محسوس نہیں ھوتا ، کارلا نے پر سکون انداز میں جواب دیا نہیں بلکے میں اس رب کو ملنا چاھتی ھوں جس نے میری پوری زندگی ھی بدل دی ۔ امریکی شہریوں نے متفرقہ رحم کی اپیل ٹیکساس بورڈ آف پارڈن اینڈ پیرول کے سامنے پیش کی۔ بورڈ نے س۔زا مع۔افی سے انکار کر دیا ، فیصلہ سن کر عوام ٹیکساس کے گورنر جارج بْش کے گھر کے سامنے آ گئے اور اح۔ت۔ج۔اج کرنے لگے۔ امریکہ کے سب سے بڑے پادری جیکی جیکسن نے بھی کارلا کی حمایت کر دی ، بْش نے درخواست سنی اور فیصلہ کیا کہ مجھے کارلا اور جیکی جیکسن سے ہمدردی ہے لیکن مجھے گورنر قانون پر عمل داری کے لئیے بنایا گیا ھے

سزا معاف کرنے کے لئیے نہیں ، وہ اگر فرشتہ بھی ھوتی تو ق ت ل کی سزا معاف نہ ھو سکتی م وت سے دو روز قبل کارلا کی رح۔م کی اپیل سپریم کورٹ پہنچی تو جج نے یہ کہہ کر درخواست واپس کر دی۔اگر آج پوری دنیا بھی کہے کہ یہ عورت کارلا نہیں کوئی مقدس ہستی ہے تو بھی امریکن قانون میں اس کے لئیے ریلیف نہیں جس عورت نے ق ت ل کرتے ھوئے دو انسانوں کو رعایت نہیں دی اسے دنیا کا کوئی قانون رعایت نہیں دے سکتا ھم خدا کے سامنے اْن دو ل۔اش۔وں کے جوابدہ ھیں جنہیں کارلا نے م۔ار ڈالا ۔ حضرت علی ؑ کا وہ قول یاد آ جاتا ھے معاشرے ک۔فر کے ساتھ زندہ رہ سکتے ھیں لیکن نا انصافی کے ساتھ نہیں۔

The post اس کی م وت کی تصدیق کردی وہ ایک ط وائف تھی اس نے اپنے ہی ایک دوست کیساتھ مل کر ایک لڑکے کو ق ت ل کیا appeared first on TRENDBUDDIES.COM.



source https://trendbuddies.com/%d8%a7%d8%b3-%da%a9%db%8c-%d9%85-%d9%88%d8%aa-%da%a9%db%8c-%d8%aa%d8%b5%d8%af%db%8c%d9%82-%da%a9%d8%b1%d8%af%db%8c-%d9%88%db%81-%d8%a7%db%8c%da%a9-%d8%b7-%d9%88%d8%a7%d8%a6%d9%81-%d8%aa%da%be%db%8c/

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home