ہمبستری کے وقت لڑکی کو درد کیوں ہوتا ہے
سوال :قربت کے دوران مجھے بہت زیادہ تکلیف ہوتی ہے ۔ ایسا کوئی نسخہ بتادیں یا دوا بتائیں جس سے اس تکلیف ختم کیا جاسکے ۔ آپ یہ یاد رکھیں یہ تکلیف کا ہونا اور درد ہونا اسی وجہ سے ہوتا ہے جب عورت خود کو پاکیزہ رکھتی ہے اپنے آپ کو پاک
رکھتی ہے آپ جوانی کو پاک رکھتی ہے اور شوہر اس کے ساتھ فعل کرتا ہے اسی لیے درد ہوتا ہے اسی لیے تکلیف بھی ہوتی ہے کیونکہ پہلے سے ہاتھ کے ذریعے اپنی ش۔ہوت پوری نہیں کی ہوتی ہے کسی نامحروم شخص کیساتھ ن۔اج۔ائز تعلق قائم نہیں کیا ہوتا یہ آپ کیلئے اچھی بات ہے ۔ رہی بات یہ کہ تکلیف کم ہونی چاہیے زیادہ نہ ہو تو اس کیلئے شوہر سے یہ کہیں کہ دوسری چیزوں کا استعمال کریں جیسا کہ تیل وغیرہ ۔ علماء وفقہاء بھی یہی فرماتے ہیں کہ ہر وہ چیز جو عورت کو تک۔لیف دے
مرد اس چیز سے اجتن۔اب کرے اس کا مطلب یہ نہیں کہ شوہر قربت کرنا ہی چھوڑ دے یا آپ شوہر سے یہ کہیں قربت نہ کی جائے آپ اس چیز سے بھاگیں نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ سے دعائیں مانگیں کہ اللہ پاک آپ اس درد سے چھٹک۔ارہ عطاء کرے کبھی کبھی غذا کی کمی اچھی غذا نہ لینے پر بھی تکلیف کی زیادتی ہوتی ہے کم عمری کیوجہ تکلیف زیادہ ہوتی ہے مرد کو چاہیے مرد پہلے بیوی کو بہلائے اس سے پیار محبت کی باتیں کرے ۔تاکہ جب وہ یہ فعل کرے بیوی کو تکلیف نہ ہو عورتوں کیلئے یہ پیغام ہے
کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ملے ہوئے حکم کے طور پر آپ اس چیز کو قبول کریں۔ اللہ پاک آپ کو اس تکلیف پر اجروثواب عطاء کریں گے۔ اگر کوئی شخص سوتے میں ناپاک ہوجائے کیا اس پر غسل ضروری ہے کیا وہ اس حالت میں کھ۔اپی سکتا ہے۔ اگر کسی چیز کو ہاتھ لگا دے تو وہ ن۔اپاک ہوجائیگی ۔ اس سوال کا جواب یہ ہے کہ اگر کوئی شخص سوتے میں ن۔اپاک ہوجائے تو اس پر غسل فرض ہوجاتا ہے ۔ غسل فرض ہو تو اس حالت میں کھانا پینا جائ۔ز ہے ۔ ہاتھ صاف کرکے کسی چیز کو ہاتھ لگایا جائے
تو وہ ناپاک نہیں ہوتی ۔ اسی طرح ایک سوال ہے کہ قربت کے بعد کیا عورت پر بھی غسل ج۔ناب۔ت واجب ہوتا ہے ۔ مرد وعورت دونوں پر غسل واجب ہے اسی طرح ایک اورسوال ہے کہ خواب میں اپنے آپ کو ن۔اپاک حالت میں دیکھے حیض وغیرہ غسل فرض ہوجاتا ہے یا پھر وضو سے نماز ہوجائیگی۔ اس سوال کا جواب یہ ہے کہ محض خواب میں خود کو ناپاک دیکھنے سے غسل واجب نہیں ہوتا جب تک جسم پر کوئی نج۔است ظاہر نہ ہو۔ اسی طرح ایک سوال ہے کہ جب عورت کے ہاں بچہ پیدا ہوتا ہے
کیا اسی وقت غسل کرنا واجب ہے ہم نے سنا ہے۔ کہ اگر عورت غسل نہ کرے گی تو اس کا کھانا پینا حرام اور گ۔ناہ ہے ۔ حیض ونفاس والی عورت کا کھانا کھانا جائز ہے جب تک وہ پاک نہ ہوجائے اس پر غسل فرض نہیں ہے یہ خیال بلکل غلط ہے کہ بچہ پیدا ہونے کے بعد اسی وقت غسل کرنا واجب ہے جب ب۔ل۔ڈ بند ہوجائے اس کے بعد غسل واجب ہوگا ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی سمجھ عطاء فرمائے اس کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطاء فرمائے
The post ہمبستری کے وقت لڑکی کو درد کیوں ہوتا ہے appeared first on TRENDBUDDIES.COM.
source https://trendbuddies.com/%db%81%d9%85%d8%a8%d8%b3%d8%aa%d8%b1%db%8c-%da%a9%db%92-%d9%88%d9%82%d8%aa-%d9%84%da%91%da%a9%db%8c-%da%a9%d9%88-%d8%af%d8%b1%d8%af-%da%a9%db%8c%d9%88%da%ba-%db%81%d9%88%d8%aa%d8%a7-%db%81%db%92/
0 Comments:
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home